سپریم کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر نوٹس کیلئے دائر کی گئی متفرق درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کردیا،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کرے گا،جسٹس منیب اختر، جسٹس اور جمال خان مندوخیل بھی بینچ کا حصہ ہیں۔یاد رہے کہ اقلیتی رہنما سیمیول پیارے نے جڑانوالہ واقعے پر نوٹس لینے کیلئے متفرق درخواست دائر کی تھی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments