Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
بلوچستان کے علاقے ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلوچستان کا علاقہ ژوب و گردونواح زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت3ریکارڈ کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں