Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
نگران وفاقی کابینہ میں ایک اور وزیر کا اضافہ ہوگیا

نگران وفاقی کابینہ میں ایک اور وزیر کا اضافہ ہوگیا

نگران وفاقی کابینہ میں ایک اور وزیر کا اضافہ ہوگیا ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا۔رپورٹ کے مطابق صدر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کی نگران وفاقی کابینہ میں تقرری نگران وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 ون اے کے تحت کی۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر کرنے کے لیے ایڈوائس صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائی تھی۔محلے میں ہلڑ بازی سے کیوں روکا، اوباشوں نے بزرگ شخص کو گاڑی سے ٹکر مار دی، زخمی ہونے پر ہسپتال لے جاتے ہوئے فائرنگ کرتے رہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

8 + 9 =