کوئٹہ : ٹائر پھٹنے سے کار کھائی میں جاگری، 4افراد جاں بحق

کوئٹہ : ٹائر پھٹنے سے کار کھائی میں جاگری، 4افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے بسیمہ کے قریب ٹائر پھٹنے سے کار کھائی میں جا گری ،جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ کار خضدار سے بسیمہ جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا،حادثے میں 4افراد جاں بحق اور 3زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد میں 2خواتین اور 2بچیاں شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں