Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس بند کر نے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس بند کر نے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ لاہور سے کراچی چلنے والی شالیمار ایکسپریس خسارے میں چل رہی تھی ، مطلوبہ آمدن نہ ملنے پر انتظامیہ نے ٹرین کو بند کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ شالیمار ایکسپریس روزانہ کی بنیاد پر 20 لاکھ روپے خسارے میں تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

1 + five =