پاکستان نے ترکیہ میں دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ برادر ترکیہ کی وزارت داخلہ کو نشانہ بنانے کے لیے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، گھناؤنے فعل میں زخمی ہونے والوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں پاکستان، ترک قوم دہشتگردی کے ابھرتے چیلنجز میں مزید مضبوط بن کر ابھرے گی، دہشتگردی کی لعنت کے خلاف جنگ میں ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے ،یقین ہے اپنے عزائم کے ساتھ ترک قوم اس خطرے کو شکست دے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments