بہاولپور تھانہ مسافر کی حدود سے راشد نامی نوجوان نے 35 سالہ خاتون بھگا کر تھانہ عباسنگر کی حدود میں ایک گھر میں پناہ لے لی خاتون کا بھائی اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ پیچھا کرتے ہوئے پہنچا تو راشد نے فائرنگ کرکے دونوں کو قتل کر دیا اور دونوں فرار ہوگئے ۔۔
بہاولپور محمد راشد ولد امام بخش سکنہ گدھ پورہ نے ایک لڑکی ش بی بی باعمری 34/35 سالہ کو موضع ڈتہ بلوچ علاقہ تھانہ مسافر خانہ سے بھگا کر لے آیا تھا اور محند اکمل درکھان سکنہ گدھ پورہ کے گھر پناہ لی ش بی بی کے بھائی محمد صفدر ولد ظہور احمد باعمری 31سالہ محمد حنیف ہمسائہ باعمری 35/36 سالہ گدھ پورہ آئے تو راشد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے راشد ش کو لیکر فرار ہو گیا مقامی پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا ۔۔
