Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بیٹے کے تشدد سے ستائے والدین پولیس اسٹیشن پہنچ گے

شاہدرہ ٹاؤن پولیس کا احسن اقدام، بیٹے کے تشدد سے ستائے والدین پولیس اسٹیشن پہنچ گے۔
جائیداد کی خاطر بوڑھے والدین پر تشدد کرنے والا بدبخت بیٹا گرفتارملزم علی رضا اپنے والدین سے جائیداد ہتھیانے کے لیے تشدد اور ہراساں کرتا جائیداد سے عاق بیٹا تشدد کرتا اور والدین کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں بھی دیتاشاہدرہ ٹاؤن پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا,ایس پی سٹی
والدین نے بروقت کاروائی پر شاہدرہ ٹاؤن پولیس کو دعائیں دیں
شاہدرہ ٹاؤن پولیس کے احسن اقدام پر ایس ایچ او شاہدرہ ٹاؤن تحسین نجم اور ٹیم کو شاباش,ایس پی سٹی سلیمان ظفر شہریوں پر تشدد جیسے واقعات پر فوری کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے,سلیمان ظفربزرگ و خواتین شہریوں کی مدد کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں,ایس پی سٹی سلیمان ظفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

10 − 5 =