Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سوات سے پی ٹی آئی کے سابق وزیر سمیت 8 رہنما گرفتار

سوات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی سمیت 8 رہنماوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پی ٹی آئی رہنماں کو پی کے 7 میں کارنر میٹنگ پر گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار مقامی رہنماں کو تھانہ غالیگے منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں