Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان میں زلزلے سے 600 افراد زخمی بھی ہوئے، ہرات کے مختلف علاقوں میں 12 دیہات مکمل طور پر تباہی سے دوچار ہو گئے۔ افغانی حکام نے زلزلے سے مزید ہلاکتوں کے خدشے کا اظہار کر دیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز افغانستان میں 6.2 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کے بعد 3 آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں