جرمنی اور آسٹریا نے بڑھتی کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے پہلے ہی فلسطین کی امداد بند کردی تھی۔ اس کے علاوہ تمام نئے بجٹ پروپوزلزکو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔یورپی یونین کے فیصلے کے دور رس نتائج ہوں گے کیونکہ اس کی وجہ سے فلسطین کیلئے مختص 69 کروڑ 10 لاکھ پاؤنڈ کی امداد متاثر ہوگی۔رواں برس جرمنی نے 12 کروڑ 50 لاکھ پاؤنڈ امداد کا اعلان کیا تھا جسے معطل کردیا گیا ہے۔ آسٹریا نے بھی 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی امداد روک دی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments