Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 280روپے 65پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔یاد رہے کہ حکومتی اقدامات کے باعث ابتک انٹربینک میں ڈالر کی قدر 26روپے 45پیسے گر چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں