Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

جیل میں قید عمران خان سے اہلیہ اور بہنوں کی ایک اور ملاقات

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے اہلیہ اور بہنوں نے ایک اور ملاقات کی ہے ، جیل انتظامیہ نے ملاقات معمول کےمطابق قرار دیدی۔نجی ٹی وی کےمطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنیں عظمیٰ اور علیمہ خان اڈیالہ جیل پہنچیں جہاں ان کی عمران خان سے ملاقات کروائی گئی۔اڈیالہ جیل انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمران خان سے بشریٰ بی بی اور دونوں بہنوں کی ملاقات شیڈول کے مطابق ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

1 + eighteen =