چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے بھی قومی ٹیم کو شاندار فتح پرمبارکباد دی ہے،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر انہوں نے لکھا ’’پاکستانی ٹیم کو شاندار فتح مبارک ہو،محمد رضوان اور عبد اللہ شفیق نے بہت اچھی اننگز کھیلی،شاباش بوائز‘‘۔