Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ورلڈ کپ، آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مدمقابل ہوں گے

بھارت میں جاری کرکٹ کے عالمی ایونٹ میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مدمقابل ہوں گے۔نجی ٹی وی کےمطابق میگا ایونٹ کے 10 ویں میچ کا آغاز آج 1 بج کر 30 منٹ پر ہو گا، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں لکھنو کے اکانا سپورٹس سٹی کرکٹ سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی۔آسٹریلیا کو گزشتہ میچ میں بھارت نے 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

2 × 3 =