Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پنجاب کے سابق وزیر اعجاز عالم آگسٹن کی گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ

پنجاب کے سابق وزیر اعجاز عالم آگسٹن کی گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی ، اعجاز عالم آگسٹن اور ان کا بھتیجا فائرنگ میں محفوظ رہے۔سابق صوبائی وزیرکا کہنا ہے کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں۔ میں نے کبھی جانبدار سیاست نہیں کی، لگتا ہے کہ ملزمان کسی واردات کے لیے آئے ہوں گے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق 2 موٹر سائیکل سواروں نے رائیونڈ روڈ ظفر کے پھاٹک کے قریب فائرنگ کی۔پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کا جائزہ لیا ہے، ملزمان کو تلاش کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 × 2 =