پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، وہ لندن سے سعودی عرب پہنچے تھے، جہاں انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔نواز شریف سعودی عرب میں پانچ دن قیام کریں گے، جس کے بعد وہ دبئی جائیں گے اور وہاں سے 21 اکتوبر کو خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس آئیں گے۔
