چودھری پرویز الٰہی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے کے سوال پر کھل کر بول پڑے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے کے سوال پر کھل کر بول پڑے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر صحافی نے سوال کیا ’’سنا ہے کہ آپکے ساتھ خان صاحب کی اڈیالہ میں کوئی پیغام رسانی ہوئی ہے ،ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے تجاویز مانگی ہیں ،جس پر پرویز الٰہی نے انکار کرتے ہوئے کہاکہ نہیں ایسا تو کچھ نہیں ہوا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں