Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

شمالی کوریا کا فلسطین کی حمایت کا اعلان

شمالی کوریا نے فلسطین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں خون ریزی کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا،شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والی لڑائی اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف مسلسل زیادتیوں کی وجہ سے ہے، غزہ میں ہونے والی خون ریزی کا ذمہ دار اسرائیل ہے،کم جونگ ان نے مزید کہا ہے کہ فلسطین عربوں اور مسلمانوں تک منحصر نہیں بلکہ یہ ان کی آزادی کا مسئلہ ہے، اسرائیل جنگی قوانین کو نظر انداز کر کے غزہ پر مسلسل بمباری کر رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں