سونے کی قیمت میں مزید کمی، آج ریٹ کتنا گرا؟

پاکستانی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مزید کمی دیکھی گئی، آج ریٹ 100 روپے گر گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 97 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ گذشتہ روز سونے کی قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کمی ہوئی تھی اور فی تولہ سونا 1 لاکھ97 ہزار 200 روپے میں فروخت ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں