Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور پولیس کے سی آئی اے ونگ نے سابق انسپکٹر عابد باکسر کو گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق عابد باکسر کو ماڈل ٹاؤن میں واقع اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے ، عابد باکسر پر پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے کا الزام ہے۔ گرفتاری کے بعد عابد باکسر کو سی آئی اے ماڈل ٹاؤن منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

12 − 3 =