Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

خلیل الرحمن قمر عورت مارچ میں شرکت کیلئےآخر کار مان گئے مگر ایک شرط بھی رکھ دی

ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر نے عورت مارچ میں شرکت پر رضا مندی ظاہر کر دی مگر ایک شرط بھی رکھ دی۔ خلیل الرحمن قمر نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی تو شرکا میں سے ایک خاتون نے ان کو عورت مارچ میں آنے کی دعوت دیتے ہوئے سوال کیا کہ وہ آئیں گے یا نہیں؟ اس پر لکھاری نے ایک شرط عائد کی کہ اگر گندے نعرے ہٹا دیں تو میں بھرپور طریقے سے شرکت کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں اچھا لکھنے والا ہوں اور عورت مارچ کے لئے اچھے نعرے لکھ کر دے سکتا ہوں۔ اگر عورت مارچ میں عورت کے حقوق کی ہی بات ہو تو میں ضرور آوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

16 − 8 =