Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا

سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ 2 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گیاہے جبکہ 10 گرانا سونا 4201 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے پر پہنچ گیاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں