Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ڈاکو کو رشوت لے کر چھوڑا تو ایس ایچ او سمیت پورا تھانہ ہی معطل ہو گیا

خوشاب (ڈیلی پاکستان آن لائن) خوشاب میں ڈاکو کو رشوت لے کر چھوڑنے کے الزام پر ایس ایچ او سمیت پورا تھانہ ہی معطل ہو کر دیا گیانجی ٹی وی کےمطابق معطل کئے جانیوالوں میں تھانے کا ایس ایچ او، محرر، تفتیشی افسر سمیت دیگر اہلکار شامل ہیں۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ تھانے کے عملے پر ڈکیتی کے ملزم سے رشوت لینے اور پھر چھوڑنے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں، ایک شہری نے ڈی پی او کو درخواست میں شکایت کی گئی تھی جس پر تحقیقات کی گئیں اور سارے تھانے کو ہی معطل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

1 × five =