Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ نے ملاقات کی،ملاقات میں خطے کی صورتحال پر بات ہوئی،دونوں رہنماؤں نے عام شہریوں کے تحفظ، مشرق وسطیٰ میں استحکام بڑھانے پر اتفاق کیا۔سعودی ولی عہد نے کہاکہ غزہ کا محاصرہ ختم اور بین الاقوامی انسانی قوانین کا احترام کرنا چاہئے،غزہ میں بے گناہ لوگوں کی جانیں لینے والی فوجی کارروائیوں کو روکا جائے،امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد کیساتھ ملاقات مثبت رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں