اسلام آباد؛ گاڑی میں گیس ڈلواتے سلنڈر پھٹ گیا، 2خواتین جاں بحق

اسلام آباد کے ایف سیون پمپ پر گاڑی میں گیس ڈلواتے سلنڈر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں 2خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ سلنڈر پھٹنے سے بچے سمیت 4افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے تک پیٹرول پمپ بند کرا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں