Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

جہلم میں سستاپٹرول عوام کی پہنچ سےدور

جہلم میں سستاپٹرول عوام کی پہنچ سےدور نگران حکومت کی جانب سےپٹرول کی قیمتوں میں کمی جہاں عوام کےلئیےخوشی کاباعث بنی وہی ہٹرول پمپ مالکان نےپٹرول پمپ بند کردئیے۔ جس کی فوری طور پر وجہ نامعلوم ہو سکی۔ عوام رُل گئی۔ جہلم گردشہراور گردونواح میں اکثرپٹرول پمپ بندھوگئے ضلعی حکومت کو چاہیے کہ فوری طور پر اس کا نوٹس لے کہ جب پیٹرول مہنگا ہوتا ہے تو پیٹرول مالکان اسے بند نہیں کرتے لیکن جو ہی پیٹرول سستا ہوتا ہے تو اکثر پیٹرول پمپ بند ہو جاتے ہیں وجہ یہی بتائی جاتی ہے کہ پیٹرول ختم ہو گیا ہے جب پٹرول مہنگا ہوتا ہے تب ختم نہیں ہوتا عوام الناس کا کہنا ہے کہ ضلعی حکومت فوری طور پر اس بات کا نوٹس لیں اور بند پٹرول پمپس کھولے جائیں اور پیٹرول کی ترسیل کی جائے تاکہ جہلم میں جاری پیٹرول کا یہ خود ساختہ بحران ختم ہو

اپنا تبصرہ بھیجیں

16 + nineteen =