Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بارش اور طوفان سے متعد کچے گھر اور دیواریں گر گئی

علی پور: بارش اور طوفان سے متعد کچے گھر اور دیواریں گر گئی۔ طوفان سے تیار فصلیں ، چاول ، مکئی ، اور کپاس کی فصلیں بھی تباہ ہوگئی۔فصل تباہ ہونے پر کسان پریشان ہو گئے ۔وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی سے امداد کی اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں