Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بھارت کی ناموراداکارہ کی بہن اور ان کے شوہر اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں ہلاک

معروف بھارتی ڈرامے ناگن سے مشہور ہونے والی اداکارہ مادھورا نائیک کی بڑی بہن اور انکے شوہر اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپوں میں ہلاک ہوگئے۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں سے خبر شیئر کی کہ میری بڑی کزن بہن اور انکے شوہر کو بچوں کے سامنے قتل کردیا گیا، آج مجھے اور میرے خاندان کو جس غم اور جذبات کا سامنا ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔

https://www.instagram.com/reel/CyVDT4qsR8L/?igshid=NTc4MTIwNjQ2YQ==

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 − three =