سٹاک مارکیٹ میں 6 سال بعد اہم پیش رفت، بڑا ہدف عبور کر لیا

سٹاک مارکیٹ میں 6 سال بعد اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی، 50 ہزار پوائنٹس کا ہدف عبور کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 273 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 6 سال بعد 50 ہزار پوائٹس کی سطح کراس کر گیا۔دوسری جانب انٹربینک میں 73 پیسے کی کمی کے ساتھ ڈالر 276 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں