Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو پَر لگ گئے۔ نجی ٹی وی کےمطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد 280 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔دوسری جانب انٹربینک میں بھی ڈالر ریٹ اچانک اوپر چڑھنے لگا ہے، ایک روپے 97 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 279 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں