ٹک ٹوک بناتے ہوئے اچانک رائفل چلنے سے نوجوان کزن کے ہاتھوں قتل

ننکانہ صاحب ٹک ٹوک بناتے , ہوئے اچانک رائفل چلنے سے نوجوان کزن کے ہاتھوں قتل ۔پولیس تھانہ بڑا گھر نےموقع پر پہنچ کر ملزم گرفتار کر لیا

ننکانہ صاحب کے قصبہ بچیکی تھانہ بڑ ا گھرکے علاقہ اٹاری چاکر میں رائفل کے ساتھ ٹک ٹوک بناتے 17سالہ حمزہ اچانک گولی چل جانے سے کزن ذیشان کے ہاتھوں قتل ہوگیا۔قتل ہونے والا نوجوان حمزہ رائے ونڈ سے اپنی نانی کے گھر آیا ہوا تھا۔حمزہ اور ذیشان 44بور رائفل کن پٹی پر تان کر ٹک ٹوک بنا رہے تھےکہ ذیشان سے اچانک رائفل کا فائر چل گیا جو حمزہ کی کن پٹی کے پاس لگا اور حمزہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس تھانہ بڑا گھر نے موقع پر پہنچ کر نعش کا قبضہ میں لے لیا اور قاتل زیشان کو گرفتار کر کے رائفل بھی برآمد کرلی

اپنا تبصرہ بھیجیں