Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ڈالر کے بعد سعودی ریال کی قیمت میں بھی اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد آج ڈالرکی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے تو دوسری جانب سعودی ریال بھی مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں 40 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ریال 73.40 روپے پر خریدا جارہاہے جبکہ قیمت فروخت 74.10 روپے ہے ۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر1 روپے 99 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 279 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں