Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر آئی ایم ایف کااظہار تشویش

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر آئی ایم ایف کااظہار تشویش کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کاکہناہے کہ گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیاگیا،گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے توانائی ڈویژن کی سمری آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کی گئی ہے،آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ گیس قیمتوں میں اضافہ نہ کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twenty + sixteen =