یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمد،پر کیوں؟ وجہ جانیے

ایف بی آر نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمد کر دیے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے کا نادہندہ ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو سیلز ٹیکس کے سیکشن 48 ون بی کے تحت نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق سیلز ٹیکس رولز 71 ٹو بی کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے اکاؤنٹ منجمدکیے جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں