Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی اوپن سماعت کیلئے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کی اوپن سماعت کیلئے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وکیل شیراز رانجھا نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی،سلمان اکرم راجہ سنگل بنچ فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

nineteen + 18 =