Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان

سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان رہا۔نجی ٹی وی کےمطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 478 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 50 ہزار 844 کی سطح پر پہنچ گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران غیر معمولی تیزی رہی، 100 انڈیکس 50 ہزار 365 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا اور 42 کروڑ 74 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

8 − 7 =