بہاولنگر کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس پریشر کم ہونے کے باعث گھریلو خواتین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بچے بغیر ناشتے کے ہی اسکول جانے پر مجبور ہوگئے ہیں

لو پریشر کی وجہ سے گیس کا شہریوں کے کچن تک پہنچانا ناممکن ہو گیا ہے جس سے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں بچوں کا اپنے ٹائم پر سکول جانا ملازمین کا اپنے اور دفتروں میں جانا کاروباری حضرات کا اپنے کاروبار پر پہنچنا انتہائی مشکل ہو گیا آر ایم بہاولپور سے مطالبہ کیا ہے کہ بہاول نگر شہر میں سوئی گیس کی مقررہ وقت پر فل پریشر کے ساتھ گیس مہیا کیا جائے تاکہ ہم اپنے بچوں کو دو وقت کا کھانا پکا کر کھلا سکیں

اپنا تبصرہ بھیجیں