Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

برطانوی پولیس کو ٹرین میں شرمناک حرکات کرنے والے ملزم کی تلاش

برطانیہ میں پولیس کو ٹرین میں سفر کے دوران شرمناک حرکات کرنے والے ایک آدمی کی تلاش ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ شخص لندن کے پیڈنگٹن ٹرین سٹیشن سے کارڈف کے لیے ٹرین پر سوار ہوا اور اپنی سیٹ پر بیٹھتے ہی خودلذتی جیسا قبیح فعل شروع کر دیا۔ ملزم کویہ شرمناک حرکت کرتے ہوئے ایک مسافر نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیااوراسے کافی سخت سست سنائیں۔ پولیس کی طرف سے عوامی جگہ پر ایسی حرکت کرنے کے الزام میں اس شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج سے اس کی تصویر نکال کر مشتہر کر دی گئی ہے تاکہ شہری اس کی گرفتاری میں پولیس کی مدد کر سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں