Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پاکستان سے جیت کے بعد آسٹریلوی کپتان کا بیان

آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ یہ ایک بہترین کامیابی ہے ، ہمارے اوپنرز نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کر کے سنچریاں سکور کیں اورہمیں اسی طرح کی فتوحات درکار ہیں۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ون ڈے فارمیٹ میں کامیابی کا راز یہی ہے کہ اپنے موومینٹم کو جاری رکھو ، گیم کے دوران ایک کامیابی ملنے کے بعد اگلی کامیابی کی طرف بڑھنا اہم ہوتا ۔پیٹ کمنز نے کہا کہ ایڈم زیمپا نے بہت اچھی باولنگ کی ، آج انہوں نے اپنی کلاس کا مظاہرہ کیا کہ وہ وکٹیں لینے والے باولر ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں