Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز ادا کی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز ادا کی۔ شہباز شریف، اسحاق ڈار، حمزہ شہباز اور دیگر رہنماؤں نے لاہور کے شاہی قلعے میں نواز شریف کے ہمراہ نماز پڑھی۔

https://x.com/pmln_org/status/1715709227044417636?s=20

اپنا تبصرہ بھیجیں

15 − 15 =