پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز نے ایک اور خاتون کوچ کی خدمات حاصل کر لیں، انگلینڈکی سابق کرکٹر ایلیکس ہارٹلےکو اسسٹنٹ سپن بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔یادرہے کہ اس سے قبل سابق آئرش خاتون کرکٹر کیتھرین ڈالٹن کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کیا تھا۔
https://x.com/MultanSultans/status/1715761693899538727?s=20
بتایاگیا ہے کہ ایلیکس ہارٹلے 28 ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ْاس کے علاوہ ثقلین مشتاق کو سپن بولنگ کوچ اور ٹیم مینٹور بھی مقرر کیا ہے۔