ورلڈ کپ، بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر مخالف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی۔ کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو کم سکور پر آوٹ کر کے ہدف کا تعاقب کریں گے۔ جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ہدف کا تعاقب کر سکتے ہیں اس لئے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔کیوی کپتان ٹام لیتھم کاٹاس کے بعد کہنا تھا کہ اگر ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے باولنگ کو ترجیح دیتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں