ملک کو 9 مئی اور 28 مئی میں الجھایا جارہا ہے، ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان

استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک کو 9 مئی اور 28 مئی کی تاریخوں میں الجھایا جارہا ہے۔نواز شریف کی آمد پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ اپنے آپ کو عدالت کے سامنے پیش کرنے سے ہی ’سب ٹھیک ہونے‘ کا آغاز ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں