Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ایرانی فلم ڈائریکٹر اور ان کی اہلیہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

ایران کے معروف فلم ڈائریکٹر داریوش مہرجوئی اور ان کی اہلیہ کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہےپولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے قتل کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاگیا .ایرانی خبرایجنسی کے مطابق جوڑے کو چند روز قبل ان کی رہائش گاہ میں چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا تھا،ایرانی پولیس کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ تکنیکی تحقیقات اور ڈیٹا کراس ریفرنسنگ کے بعد مرکزی حملہ آور کی حتمی طور پر شناخت کی گئی۔یہ ملزم پہلے سے ہی پولیس کی حراست میں ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ کیس میں ممکنہ ساتھیوں کو بے نقاب کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں