نوجوان ٹرین سے گر کر جاں بحق

صفدر آباد: ریلوے اسٹیشن صفدر آباد ٹرین سے گر کر نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ نوجوان کے گرنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوراً ایمرجنسی گاڑی روانہ کی۔ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے جاں بحق نامعلوم 18 سالہ نوجوان کی لاش کو ریلوے پولیس کے حوالے کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں