Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سونے کی فی تولہ قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق صرافہ بازار میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 400 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1542 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 81 ہزار 240 روپے ہو گئی ہے ۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار ڈالر ہو گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں