Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

امریکی ڈالر کا ریٹ آج دوسری مرتبہ مزید گر گیا

انٹربینک میں امریکی ڈالر کا ریٹ آج مزید گر گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے گرا اور 279 روپے 20 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔ بعد ازاں 15 پیسے مزید کمی سے 279.05 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کمی آئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں