Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی, ایک اور رہنما چیئرمین عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے۔ نجی ٹی وی کےمطابق تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار چوہدری عظیم نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ چوہدری عظیم نے 9 مئی واقعات کی مذمت کی اور شرپسندوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ بھی کیا۔اس سے قبل تحریک انصاف کے اہم رہنما فرخ حبیب بھی پارٹی چھوڑ کر جا چکے، انہوں نے جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں