Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کراچی میں منکی پاکس کے 3 مشتبہ کیسزرپورٹ

شہرقائد میں منکی پاکس کے 3مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لیبیا سے کراچی پہنچنے والے 3 مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئی ، مسافر لیبیا سے براستہ مسقط نجی ایئر لائن سے کراچی پہنچے۔منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں